Posts

Showing posts from April, 2022

Can Imran Khan return to the post of Prime Minister?

Image
  Can Imran Khan return to the post of Prime Minister? آج کے حالات کی جائزہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سارے ادارے عمران خان کے خلاف ہوچکی ہے۔ اور عمراں کا  واپس آنا بہت مشکل ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔  لیکن  پھر بھی دو ایسی حالالت ہے جوکہ عمران کو دوبارہ لایا جاسکتا ہے۔ 1. اگر عدالت میں عدم اعتماد کے خلاف  کیس دائر کیا جائے اوراس میں یہ ثابت کیا جائے کے یہ بیرونی سازش تھی۔ اور اگر عدالت یہ فیصلہ دے کے کہ ہم اس عدم اعتماد کی وٹٹنک کو مسترد کرتے ہیں اور پرانی حکومت کو بحال کرتے ہے۔ یہاں پر دوسری بات یہ ہیں کہ اپوزیشن کو یہ بات ہضم نہیں ہونگی اور حکومت کو چلانے نہیں دینگے۔ پھر یہاں پر حکومت کے پاس یہ حل ہے کہ اسمبلی کو تحلیل کرے۔ اور عوام کے پاس جائے۔ پھر دوبارہ وٹٹنک ہوگی۔  2. کیونکہ جیسے میں نے پہلے کہا  کہ ادارے عمران خان کے خلاف ہوچکی ہے تو ایسا میں آپشن نمبر ون چلانا انتہائی مشکل ہے۔ اگرعوام سڑکوں پر نکل آئے اور نئی حکومت سے الیکشن کا مطالبہ کی احتجاج کریں۔  اس سے ملک کی معیشت پر خاصہ اثر پڑیگا اور اگر حکومت کو اس بات پر مجبور کیا جائے۔ اور عمران خان دوبارہ اکثریت کے ساتھ آجائیں تو عمرا