Posts

Showing posts with the label قصاص کیا ہے

Whats is Qassas قصاص کیا ہے

Image
 قصاص کیا ہے کسی شخص کو ظاپمانہ طور پر قتل کردیا گیا ہو۔ تو اسکے ولی یعنی وارثوں کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ بدلے میں عدالتی کاروائی کے بعد قاتل کو قتل کرے۔ یا کاروائی یا کروایں ، اس بدلے کو قصاص کہا جاتا ہے۔قاتل کو قصاص میں قتل کروانے کا حق اولیاء مقتول کو حاصل ہے لیکن زیادہ کسی کاروائی کا حق نہیں ہے۔  چنانچہ ہاتھ پاوں یا دوسرے اعضاء کو کاٹنے کی اجازات نہیں ، یا قتل کرنے کیلئے زیادہ تکلیف دہ طریقہ جائز  نہیں ہے۔ایسا کوئی طریقہ احتیار کیا جائے تو قران پاک نے حد سے تجاوز قرار دیا ہے۔