Whats is Qassas قصاص کیا ہے

 قصاص کیا ہے




کسی شخص کو ظاپمانہ طور پر قتل کردیا گیا ہو۔ تو اسکے ولی یعنی وارثوں کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ بدلے میں عدالتی کاروائی کے بعد قاتل کو قتل کرے۔ یا کاروائی یا کروایں ، اس بدلے کو قصاص کہا جاتا ہے۔قاتل کو قصاص میں قتل کروانے کا حق اولیاء مقتول کو حاصل ہے لیکن زیادہ کسی کاروائی کا حق نہیں ہے۔


 چنانچہ ہاتھ پاوں یا دوسرے اعضاء کو کاٹنے کی اجازات نہیں ، یا قتل کرنے کیلئے زیادہ تکلیف دہ طریقہ جائز  نہیں ہے۔ایسا کوئی طریقہ احتیار کیا جائے تو قران پاک نے حد سے تجاوز قرار دیا ہے۔  

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life