Can we montize channel after active strike, remove strike before 3 month strike count reveal zero

 Can we montize channel after active strike, remove strike before 3 month strike count reveal zero




Watch complete video or read in text...

Further we can also put links of video for different media user

Facebook

YouTube

Dailymotion



اسلام علیکم امید ہے آپ ٹک ٹاک ہونگے اور اپنے قیمتی مصروفیات میں سے ہمارے لئے وقت نکالنے پر شکریہ۔ دوستوں میرا نام فیضان احمد اور آج میں آپ کو copyright strike YouTube کے بارے بتاؤں گا. تو دوستوں ہمارہ موضوں یہ ہے کہ اگر آپکے چینل پر کوئی copyright strike کرے تو آپ کو اہم کونسے کام ہے جو اپ کروں گے تو آپکا چینل بلاک ہونے سے بچ سکتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ کیا سٹرائیک کے بعد یوٹیوب چینل مونیٹائز ہوسکتا ہے۔ ۔ سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا 

 

ضروری ہے کہ کاپی رائٹ سٹرائیک کے کتنے اقسام ہے۔ تو اسکا جواب دو ہے۔ ایک وہ سٹرائیک جو کہ آپ کسی مواد اپنے چینل پر اپلوڈ کرے بعیر لائسنس کے ۔ پہلی بات تو یہ سمجھنا ہے کہ ہر کوئی اپنے مواد کیلئے لائسنس کے ساتھ استعمال کا اجازت نہیں دیتے۔ اچھا تو سٹرائیک کی پہلی قسم میں کوئی بھی claim ,کرے کہ آپ نے اس کے مواد استعمال کیا ہے۔ دوسری قسم community gauildline کا ہے اس قسم کے سٹرائیک میں اگر آپ یوٹیوب کے قوانین سے ہٹ کہ مواد استعمال اپلوڈ کرے جو کہ معاشرے کے حلاف ہو۔ ان دونوں قسموں کہ 03 چانسس ہوتے کے اگر اپکے تین سٹرائیک پورے ہو جاتے ہیں تو آپکا چینل بلاک کیا جاتا ہے۔ اب بات کرتے ہے کہ سٹرائیک status کو کیسے معلوم کرے۔ تو آپ نے بروازر کھولنا ہے اور یوٹیوب کھولنے کے بعد اپنے چینل کے لاگو پر کلک کرکے یوٹیوب سٹوڈیو پر کلک کریں اور کارننر میں اپکو setting آئکن نظر آئے گا آپ نے کلک کرکے دوسرے آپشن میں چینل لکھا ہے کلک کرنا ہے۔ اسکے sub menu میں لکھا ہے feature eligibility اسکو کلک کرنا ہے اپکو سب سے آحر میں  status and feature لکھا ہوا نظر آئے گا اپ نے اسکو کلک کرنا ہے ۔ یا اتنا محنت کی ضرورت نہیں میں نے ڈسکرپشن میں لینک ڈالا ہے ادھر سے اوپن کرو ۔ اس میں اپکو یہی دو آپشن ملے گے۔ جو میں نے بتایا ہے۔ آپ ادھر سے اپنا چینل کا اندازہ لگاسکتے ہو۔ اگر دونوں قسموں میں0/3 strike لکھا ہےکہ تو آپکا چینل محفوظ ہیں۔ لیکن فرض کرے اگر سٹرائیک ایک  



  claim کیا گیا ہو تو 1/03 سٹرائیک بنتے ہیں۔ اب آپکا چینل پر اگر سٹرائیک آچکا ہے تو سب سے پہلے آپ کو یہ جاننا چاہئے کہ کاپی رائٹ سٹرائیک کاپی رائٹ کلیم میں difference کیا ہے ہے۔ کاپی رائٹ کلیم میں آپکا اکاؤنٹ محفوظ رہتا ہے لیکن آپکی اس کاپی کی معلومات اس owner کو ارسال کیا جاتا ہے ۔ کاپی رائٹ کلیم میں کا مقصد owner کے privacy کے مطابق کام کرتا ہے اگر وہ چاہیں تو ویڈیو بلاک بھی کرسکتا ہے۔ اسکے علاوہ کاپی رائٹ سٹرائیک میں owner درحواست دائر کرتا ہے۔  اور تصدیق کے بعد آپکا violation میں سٹرائیک کاؤنٹ ہو جاتا ہے۔ 




 اپکو جی میل کہ زریعہ بیجا جاتاہے۔اور  آپ اپنے ڈیش بورڈ میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اب آتا ہے آپ نے کیا کرنا ہے۔ سب سے پہلے اگر آپ سمجھتے ہو کہ جو مواد پر سٹرائیک کیا گیا ہے وہ میرے اپنے مواد ہے تو اپکو اس میں آپشن ملتا ہے۔ اپنا درحواست دائر کرسکتے ہو۔ لیکن اگر آپ نے واقع میں کسی مواد استعمال کیا ہے تو سب سے پہلے آپ نہ اپنے یوٹیوب سٹوڈیو میں جانا ہے اور ویڈیوز میں جا کہ کاپی رائٹ کلیم ویڈیوز فلٹر کرنا ہے ۔ اگر آپکے پاس کاپی رائٹ کلیم ویڈیوز اور نہ ہو تو well and good اور اگر ہے تو سارے کو پرائیویٹ کرنا ہے اسپشلی اس یوزر کہ جس نے کاپی رائٹ  


سٹرائیک کیا ہے۔ اس کی اہم بات یہ ہے اگر آپ چینل مسلسل کاپی رائٹ سٹرائیک کا شکار ہو جاتے ہیں تو بلاک اسی دنوں ہو جائے گا۔ اب آپکا چینل پر active strike آچکا ہے اور اس کے ساتھ آپ چینل کو مونیٹائز نہیں کرسکتے ہو جب تک تین ماہ پورے نہ ہو ۔ اب اپکے ذہن میں سوال ہوگا کہ اگر یہ سٹرائیک ایکسپائر ہو جائے تو کیا مونیٹائز اور یہ سٹرائیک حتم ہوسکتا ہے ۔ تو جی ہاں آپ کے تین ماہ بعد آپکی چینل 0 سٹرائیک پر اجائے گا۔ اور بحال رہے گا



اب احری بات کہ اگر آپ چاہتے ہو میں تین ماہ سے پہلے سٹرائیک حتم کرنا ہے تو آپ کو owner کو درحواست لکھنا ہوگا اور آپ نے  سٹرائیک کا درحواست واپس لینے کا ریکوسٹ owner سے کرنا ہے  اسکا طریقہ یہ ہے کہ جو بزنس میل اکاؤنٹ owner چینل کا ہو گا آپ نے اسی پر درحواست کرنا ہے


 امید کرتا ہو یہ ویڈیو آپ کے لیے موثر ثابت ہوگی اگر آپ ہمارے کام سے مطمئن ہے تو پلیز چینل سبسکرایب کرے شکریہ

Click to watch
Click to watch
Click to watch
Contact us

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life