کیا سوشل میڈیا ٹیکنالوجی اچھی ہے یا بری

کیا سوشل میڈیا ٹیکنالوجی اچھی ہے یا بری

دوستوں جیسا ا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ اور ہر انسان جو کہ اس دنیا میں اچھے یا برے کام کرتے ہے اسکا سزا اور جزا پر ایمان رکھتے ہے۔ ہم اکثر اوقات سنتے رہتے ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہمارہ معاشرہ حراب ہوگیا۔ اجکل بچا بچا کے اس ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرچکا ہے۔ میں یہ کہونگا کہ ٹیکنالوجی نہ اچھی ہے نہ بری بلکہ میں یہ کہوں گا کہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا اچھا یا برا ہوسکاتا ہے


۔ کیونکہ وہ اس شحص پر انحصار کرتا ہے کہ اسکا استعمال کیسے کرتے ہیں۔ البتہ یہ میں ضرور کہونگا کہ سوشل میڈیا کی ٹیکنالوجی سے گناہ کا روح تبدیل ہوچکا ہے۔ کیونکہ ٹیکنالوجی کے انے سے پہلے انسان محدود تھا اسکا لین دین کسی مجلس یا ایک گاوں کے حد تک تھیں لیکن اجکل ہم انجانے میں ایسے گناہ کردیتے ہے جسکا ہمیں اندازاہ بھی نہیں۔ ایک چیا جسکو اپ نے سوشل میڈیا پر لائک کیا شیر کیا اس کے گناہ و ثواب میں اپ شامل  ہوگئے ۔دوسری بات کسی پر تنقید کرنا۔ اچھا ہم دیکھتے رہتے ہے کہ کوئی اگر میڈیا پر گناہ کرنے والے مواد ڈالتے

۔ تو ہم ثواب کی نیت سے اسے ایسے تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہے۔ جوکہ کچھ لوگ محض اپکے اس الفاظ کو دیکھنے کیلئے کمنٹ باکس میں اجاتا ہے۔ تو ادھر کمنٹ کرنے والا دوسرا وہ شحص جو کمنٹ پڑھنے ایا ہو اور تیسرا اس کی پزیرائی کرنے والا اس گناہ میں شامل ہوگئے۔ تو اسطرح گناہ کرنے کا ایک چین بنتا رہتا ہے۔ اور سوشل میڈیا جوکہ اپکی زہن کی عکاسی کرتا ہے اپ کو مزید ایسے گناہ میں مبتلا کرتا ہے

۔ یہ بات میں اس لیے کررہا ہو کیونکہ اپ کی ایک لایک کمنٹ یا شیر سے سوشل میڈیا اپکے سامنے وہ مواد لاتا ہے۔ اب اپ اپنے حساب خود ہی کرسکتے ہو اپنے یوٹیوب فیسبک انسٹا ٹک ٹاک اور دیگر ایسے ایپ۔پر جایئے   جو اپ استعمال کرتے ہو اور اپنے اپ کو جانچو کہ کتنے اپ نیک ہے۔  ا 

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life