ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے اور ایک تندور کے پاس کسی شخص


ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے اور ایک تندور کے پاس کسی شخص



ایک مزدور کا واقعہ

ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے اور ایک تندور کے پاس کسی شخص کو سو یا ہو دیکھا تو اس کو اٹھا کر پوچھا کہ وہ کون ہے جواب میں اس شخص نے بتایا کہ وہ غریب مزدور تھے دن بھر مزدوری کرتا ہے اور رات کو اس تندور کے پاس ھی سو جاتا ہے۔
مزدور سے پوچھا کہ آپکی اس سردی میں رات کیسے گزرتی ہے۔ غریب آدمی نے ایسا جواب دیا کہ سلطان ہلا کر رکھ دیا۔
  مزدور نےکہاجناب نصف رات آپ کے انداز میں گزرتی ہیں   اور باقی کا  نصف رات  آپ سے زیادہ اچھے

انداز میں گزرتی  ہے ۔تو  سلطان نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ وہ کیسے ؟


مزدور نے جواب دیا کہ جب تک تندور گرم رہتا ہے تو میں آپ کے جیسی نیند سے لطف اندوز ہو تا ہوں اور جب تندور ٹھنڈا ہو جاتا ہے تو اٹھ کے اللہ کی عبادت شروع کر دیتا ہوں جو آپ کے مقابلے میں وقت کا بہتر استعمال ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life