تبزیر اور اسراف میں کیا فرق ہے۔

 تبزیر اور اسراف میں کیا فرق ہے۔


تبزیر اور اسراف میں کیا فرق ہے۔


تبزیر اور اسراف کا ترجمہ فضول خرچی سے کیا جاتا ہے ۔ لیکن اگر جائز کام میں حرچ کیا جائے لیکن ضرورت اور اعتدال سے زیادہ خرچ کیا جائے تو اسراف کہا جاتا ہے اور اگر مال کو ناجایز اور گناہ کے کام میں خرچ کیا جائے تو تبزیر کہا جاتا ہے 

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life