ھیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا جس میں بہت سے پیسے تھے۔

  ھیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا جس میں بہت سے پیسے تھے۔






کہتے ھیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا جس میں بہت سے پیسے تھے۔

اس بٹوے  کے اندر ایک کاغذ پر کوئی دعا کی لکھی گئی تھی اور ایک خانے میں بٹوے کے مالک کا نام اور پتہ بھی رکھا ھوا تھا۔ چور نے وہ بٹوا ثابت اس کے مالک کے حوالے کر دیا۔ اس شخص نے چور سے پوچھا کہ تم آرام سے یه پیسے رکھ سکتے تھے واپسل کیسے کر دیۓ؟ چور نے جواب دیا آپ نے بٹوے جو دعا لکھوائی ھے اس عقیدے پر


 لکھوائی ہوگی کہ اگر یہ کھو جائے تو اس دعا کی برکت سے آپ کو واپس مل جاۓ۔ میں چور ضرور خوں لین صرف مال و دولت کا۔ کسی کا عقیده چوری نہیں کر سکتا۔ اگر میں آپ کا بٹوا واپس نہ کرتا اور آپ کا انتقام إلی دعا پر کمزور پڑ جاتا تو تب میں آپ کے ایمان کا چور ھوتا اور یہ مال و دولت کی چوری سے ہزار گنا بڑا گناہ ھے۔ حکایات فارسی


Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life