How to make confident in your life

How to make confident in your life



یقین رکھنا انسان کی ایسی عقیدہ ہے جسکے لیے الله پاک نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا کرام ع بھیجے گئے ہیں ۔ انسان کی تحلیق کے باد جس نے بھی اپنے اپ پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے وہ انسان اور قومیں تباہ ہوتے رہے۔یقین کا عقیدہ یہ ہونا چاہئے کہ انسان کو اول تو اللہ کی موجودگی پریقین اور جو اس دنیا میں اچھا یا برے کام کرتے ہے روزِمحشر کے دن اسکے حساب کتاب پر یقین ہونا

. دوسرے قسم یہ کہ انسان کو اپنے پر یقین ہونا چاہیے کہ جو میں بھول رہا ہو یا لکھ رہا ہو یہ صحیح ہیں۔ اکثر ہم دیکھتیں اور سنتے ہہ کہ پلان کا بچہ بڑا زہین ہے۔ بڑا ہوشیار ہے۔ پڑھنے میں بہت لایق ہے۔ اور اسی الفاظوں سے ہمارہ دوسرا طالب علم اپنے اپکو کو کمزور سمجھنا شروع کردیتے ہیں ۔  اور ذہن میں ایک فتنہ پیدا ہو جاتا ہے۔ جوکہ طالبعلم اپنے اپکو کو کمتر سمجھتا ہے

۔ یاد رکھیں وہ طلباء جسکو اپنے آپ پر یقین ہوتا ہے وہ ذہین سے زیادہ نمبر لیتے ہے۔اور جس انسان کو اپ نے آپ پر یقین نہیں ہوتا تو وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ۔ایک استاد نے ایک ایسا لفظ لکھا جسکے دو مطلب نکلتے تھے۔ استاد نے دو بچوں کو کھڑا کیا جوکہ ایک ذہین اور دوسرا یقین والا تھا ۔ ذہین بچہ سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ یہ یا تو 9 یا 6 ہے۔ جبکہ دوسرے نے کہا کہ یہ 9 لکھا گیا ہے۔ استاد نے دونوں کو بٹھایا اور جس نے 9 کہا اسکو کہا کہ اپ ٹھیک کہ رہے ہو۔ حالانکہ جو ذہین بچہ تھا وہ بھی صحیح تھا ۔ کیونکہ وہ لفظ جو لکھا گیا تھا اگر اسکو اپنے اینگل سے 90 ڈگری نیچ کرے تو 9 بنتا ہے یا اوپر کرے تو 6 بنت ہے۔



 استاد کو پتا تھا کہ دونوں ٹھیک ہے لیکن ذہین بچے کے بجائے دوسرے بچے کو اسلئے ٹھیک کہا کیونکہ اسکو یہ یقین تھا اپنے الفاظوں پر۔ اچھا بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان سامنے والے انسان کیا کہنا چاہتے ہے اسکو سمجھنے میں جلدبازی کردیتے جس کی وجہ سے بھی وہ مار کھا جاتا ہے۔ ایک باس نے نئے ملازمین کی سلیکشن کےلئے انٹرویو رکھا باس نے ہر ایک سے انگلش کے الفاظ کہتے ہوے کہا کہ  "pick up marker and Write something on board..



عوام نے ڈڑادڑ اپنے حیالات کا اظہار شروع کیا کسی سے کچھ نہ کچھ لکھا کہ باس اس سے اایمریس ہوجائے اور نوکری پر رکھے لیکن باس نے ایک کے باد ایک کو ریجیکٹ کرتا گیا۔ اب اخری candidate بچا تھااسکو بھی کہا Write something on a board

اس آدمی نے بورڈ پر  Something حروف لکھ لیا باس نےاسکو آگے انٹرویو کے لیے بٹا دیا۔ تو بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حقیقت میں سامنے والا انسان اپ سے کیا ڈیمانڈ کرنا چاہتا ہے اسکے مطابق جواب دینا بھی ضروری ہے۔ جواب شارٹ اینڈ سمارٹ ہونا چاہیے ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life