Why turk people called him wolf

 Why turk people called him wolf



کیا اپکو پتا ہے ترکی قوم اپنے اپکو بھیڑیے کے ساتھ تشبیہہ کیوں دیتے ہے۔ اپنی بہادری اور صلاحیتوں سے لوگ اپنے اپکو شیرسمجتھے لیکن ترک عوام اپنی بہادری کو بھڑییے سے تشبیہہ دیتے ہے۔ کیونکہ بھیڑیا ایک ایسا  غیرت مند جانور ہےجوکہ آزادی پر کبھی بھی سمجھوتا نہیں کرتا۔ یہ کبھی غلامی برداشت نہیں کرتا، آپ نے چڑیا گھر میں شیر،وعیرہ ہاتھی تک دیکھا ہوگا لیکن بھیڑیا کو پنجرے میں نہیں دیکھا ہوگا۔ جب اسکو غلام کردیا جاتا ہے تو یہ کھانا پینا چھوڑدیتا ہے۔

 اور عربی میں بھیڑیا کو ابنالبار کہا جاتا ہے یعنی والدین کا نیک بیٹا۔ جب اسکے والدین بوڑھے ہو جاتے ہے تو یہ انکے

لئے  شکار کرتا ہے۔ اور یہ اپنے محرم رشتوں یعنی ماں اور بہن پر کبھی شہوت کا نظر نہیں ڈالتا۔ اور اپنے ساتھ مونث بھیڑیے سے اتنا وفا کرتا ہے اگر ساتھی مرجائے تو یہ اسی جگہ تین مہینے سوگ مناتا یے۔ اور کسی دوسرے سے تعلق نہیں بناتا۔ اسلئے ترک اپنے اپکو بھیڑیا کہلاتےہے۔ 


Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life