Fix three thing to become a successful you tuber

 Youtube tips






 دوستوں جیسا کہ اپ جانتے ہے میرے سمیت بہت سے لوگ صرف اس لیے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہے تاکہ اس سے کچھ نہ کچھ کماسکے۔ او بھائی تو ظاہری بات اپکا بھی دل کر رہا ہوگا۔ لیکن میرے سمیت اسلئے کامیاب نہیں ہو پاتے کیونکہ ہمارہ  content ایک نہیں ہوتا۔ اس فلیٹ فارم پر کنٹینٹ ریڑ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے۔ ہر چیز کا ایک ترتیب ہوتی ہے۔  ایک بندہ جوکہ بس چلاتا ہ ہووہ اپنے گاڑی میں پاکستان کے محتلف شہروں کے بندے بٹائے اور چلتا رہے۔ ایک کو لاہور میں اتارنا ہوتا ہو تو دوسرے کو پشاور تو تیسرے کو ملتان تو اسطرح میں اس گاڑی میں بیٹھنے کا مسافر کو کوئی فایدہ ہے ۔ بلکل نہیں مسافر بھی ناراض اور گاڑی کا بھی ستیا ناس۔ تو ہمارے کنٹینٹ بھی اگر اس بس کی طرح ہو تو اپکے بس میں سفر کوئی نہیں کرے گا۔ ہمیشہ ایک بات پر اٹل رہنا چاہئے اور اگر اپ اپنے اپ کو بڑا تیس مار خان سمجھتے ہو تو میرا ایک مشورہ ہے ۔ کہ اگر اپ کو شوق ہے۔ کہ نہیں بھئی میں نے ملتان کی سورای بھی اٹھانی ہے۔ لاہور کی بھی اور پشاور کی بھی تو اپکو چاہیئے کہ اپ کو الگ الگ اسکیلے setup رکھنا چاہیے اسطرح اگر اپکا زیادہ کنٹینٹ رکھنے کا شوق پے تو ایک چینل میں سارہ اکٹھا مت کرو الگ الگ چینل بناکے پیش کروں گے تو جو اس میں کامیاب ہوگا اپ ان میں سے پھر اپنے کمائی کا زریعہ بناسکتے ہو۔ ویڈیو لمبی ہوسکتی ہے لیکن کیا پتا ایسی بات جو شاید میرے اس ویڈیو سے implement .کروں گےتواپ ایک کامیاب یوٹیوبر بن سکتے۔ ہو۔ دوسری بات سکریپٹ کا ہےیہ ایسی چیز ہے اگر اپ اسکو پہلے سے لکھ لو اور یاد کروگے بےشک اپکا ایک ویڈیو کو بنانے میں ٹایّم زیادہ کیوں نہ لگے ۔ اپ نے سکریپٹ کو پہلے تیار کرنا ہے تیار کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ اپنے سکریپٹ کو لکھ لے اسکے باد یاد کرلے۔ 

تیسری بات۔

۔Public retention یہ انتہائی ضروری ہے جیسا کہ سبسکرایب گین کرنے کیلے کنٹینٹ ضروری ہے اسطرح چار ہزار گنٹھے پورے کرنے کے لیے public retention ضروری ہے.  Retention حاصل کرنے کیلے چند ایک چیزیں بہتضروری ہے۔

1. Best camera

2. best Editor

3. voice clairity

4. good look.

5. Good idea

and the most important is Engagement. And logics in video

اپکو اپنے ویڈیو میں ایسا لاجگ ڈالنا ہے کہ وہ اپکے ویڈیو پر سکیپ کی علطی پر بھی پچتاتا ہو۔ مثال کے طور پر 

اپکا چینل Quiz  کے related ہے ۔ تو اپ نے سوال ویڈیو میں پوچھا جسکا اپکا ویڈیو کے پہلے 10 سیکنڈ کا تھا اپ ظاہرہی بات ہے جواب کیلیے اپ نے کچھ ٹایم بھی رکھنا پڑتا ہے۔ تو اپ نے ٹائم ایسا رکھنا ہے کہ اگر وہ بندہ ٹائم کو سکیپ کرنا چاہے بھی ہو تو نہیں کر پائے۔ جیسا کہ اگر اپنے ٹایم رکھ دیا 5 سیکنڈ کا تو یوٹیوب نارملی سکیپنگ ٹایم رکھتا ہے 5،10،15 and so on تو اس میں نقصان یہ ہوگا کہ وہ بندہ نارملیسکیپ کردیا کریگا اور اپکی ویڈیو کی Engagement حلاص۔ تو اسطرح کی sitiuation سے بچنے کیلے. اگ اپ ساتھ سیکنڈ رکھے گے اور 9 سیکنڈ پر حتم کرے گے تو. اور 10 سیکنڈ پر اگلا سوال رکھے گے تو وہ ہر گز جواب حاصل نہیں کرسکے گا سکیپنگ کی مدد سے۔ میرا حیال میں توڑا بہت شاید اپ کو سمجھ اگیا ہوگا تو یہ ہوتا ہے طریقہ ۔ لیکن ان سب سے بڑھ کر اپکی دلچسپی اہمیت رکھتی۔ لہذا جتنا شوق سے کام کرے گے اتنا ہی اچھا ثمرات ملے گے۔ اخر گزارش ہے کہ اگر سبسکرائب کرنا چاہتا ہو تو اب کرسکتے ہو۔  پ

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life