Music visualization on mobile Aveeplayer

Music visualization on mobile Aveeplayer






السلام علیکم کیا حال ہے دوستوں ، تو دوستوں اج کی اس  ویڈیو اپ سیکھیں گے کہ اپ اپنے وائس یا میوزکس کی visualize ویڈیو کیسے create  کرسکتے یے۔ اپ نے پلے سٹور پر جانا ہے ادھر سے  avee player ڈاونلوڈ کرنا ہے۔ اسمیں اپکو دو طرح کی ایپ ملتے ہے ایک lite دوسرا pro version . لایٹ میں کچھ فیچر لاک ہوتے ہے جبکہ پرو میں تمام فیچر ہوتے ہے جوکہ حردینا پڑتا ہے۔ لیکن پریشان ہونے کی ضرورت اپ تو لائٹ سے یا موڈ apk سے بنا سکتے ہو۔ تو چلیں اسکے بارے میں جاننے کو کوشیش کرتے ہے۔ اور ہاں ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بولئے اور ایپ کا لینک ڈیسکریپشن میں ڈالا ہے ادھر سے اسانی سے دونوں قسم ڈاونلوڈ کرسکتے ہو۔ تو اسمیں اپکو ملتا ہے library جسمیں اپکا سارہ میوزک جوکہ اپکے فون میں موجود ہے دکھائے جاتے ہے جیسے کے نارمل پلئیرز پر دکھائا جاتے ہیں۔ 


2۔ visualizer میں اپ اپنے میوزک کی  visualize دیکھ سکتے ہو۔ 

3۔ اسمیں اپ میوزک کے نوعیت کو بڑھا گٹھا سکتے ہو ۔تو   ائے اب ویڈیو بنانا سیکھتے ہے ۔  library کو اوپن کرے اور جس میوزک کا visualizers create کرنا چاہتے ہو اسکو پلے کرے۔ اسکے بعد اگر اپ اسکا equlizer کرنا چاہتے ہے تو یہ سلیکٹ کرے یہ اپنی وائس کی visualization کیلئے اچھا ہے۔ میوزک میں اسکی حاص ضرورت نہیں ہے۔  ادھر سے اپ bass trebble adjust کرسکتے ہو۔اور اسمیں اپ کو club ,classic, disco,custom etc equlizerr ملتے ہے ۔ اپ پ ادھر سے ان کرسکتے ہو۔  اسکے بعد اپ نے انا یے visualizer پے ۔ اپ دیکھ سکتے ہو ہمارے میوزک کا  Visulize ہم نے یہ سلیکٹ کیا تھا. اپ اس اپشن پر جاکر اپنے پسندیدہ سلیکٹ کرسکتے ہو۔ یہ تمام فری میں استعمال کرسکتے ہو۔ دوسرے اپشن میں اپکو یہ چیزیں ملتی ہے لیکن اسکے لئے پرو version ہونا لازمی ہے۔ تو ہم اسکو فل حال رہنے دیتے ہے۔ اور احری اپشن سے اپ ویڈیو ایکسپورٹ کرسکتے ہو۔ اپکی ویڈو ڈاونلوڈ کے ویڈیو سیو ہوتی ہے یہ اپ اسکو چینج بھی کرسکتے ہو۔ دوسرا اسمیں اپ کو 720 سے 1080p تک  Resolution ملتے ہے ۔ اپ سلیکٹ کرے اور اس کوڈیک کے اپشن کو مت چھیڑے ۔ اسکےجسطرح اپکا سکرین پر نظر ارہا ہے اسطرح کا سیٹینگ رکھے۔ اور اگر اپ چاہتے ہے کہ ویڈیو میں واٹر مارک موجود نہ ہو تو hide App logo پر کلک کرکے ایکسپورٹ کرے۔ اب kinemaster اوپن کرے اور کوئی background سلیکٹ کرے اسکے بعد visualize video کو layer سے import کرے اور chroma key ان کرے یا اگر اپکو اسکا اپنا background پسند ہے تو اسی کو ہی رہنے دے۔ تو یہ تھا مکمل طریقہ امید کرتا ہو ہمارے علطیوں سے زیادہ اپ نے سیکھنے پر دھیان دیا ہوگا۔ اخر میں پھر اپ سے گزارش ہے چینل کو سبسکرائب کرے اور ویڈیو کو لائک کرے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life