What You thing About tiktok offline features and it facts

 What You thing About tiktok offline features and it facts


Friends, as you know, we can download our favorite videos from Tik Tok. But that's the kind of fun we enjoy online. It's not like that, but we have to watch one by one from the mobile wet. 



If TikTok introduces an option in the future that allows us to view our content offline in the TikTok app, it will be a good way to increase TikTok reputation. But on the other hand, the disadvantage is that it can reduce the number of online users. Which, of course, made the video an overnight sensation. 

And also on sponsored videos. Hopefully, in the future, Tik Tok will introduce a download option like YouTube. But like YouTube, this feature must be improved to include random videos, not series.


Urdu Readers

دوستوں جیسا کہ اپ جانتے ہے ہم ٹک ٹاک سے اپنے پسندیدہ ویڈیو تو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہے۔ لیکن اسطرح کا لطف جو آنلائن ہم لیتے ہے۔ اسطرح کا نہیں ہوتا بلکہ ہمیں موبائل گیلی سے ایک ایک دیکھنا پڑتا ہے

۔ ٹک ٹاک اگر مستقبل میں ایسا اپشن متعارف کروائے جس ہم ٹک ٹک ایپ میں ہی افلائن حالت میں اپنے سیوشدہ مواد دیکھ سکے گے تو یہ ٹک ٹاک کی فیم بڑھانے میں اچھا ثابت ہوگا۔ لیکن دوسری طرف اسکا نقصان یہ ہے کہ اسکے ذریعہ آنلائن صارفین میں حاطر حواں کمی اسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے بھی شاید ٹک ٹاک اس طرف توجہ نہیں دے سکتی

۔ اور سپانسر ویڈیوز پر بھی۔ امید ہے کہ مستقبل میں ٹک ٹاک یوٹیوب کی طرح ڈاؤن لوڈ کا آپشن متعارف کروائے گا۔ لیکن یوٹیوب کی طرح اس فیچر میں یہ بہتری لازمی ہونا چاہئے کہ اس میں Random ویڈیوز دیکھنے کو ملے نہ کہ سیریز میں ۔ یعنی افلاین ٹک ٹاک کی طرح ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

Hazrat Umar Farooq RA Life