Why does a Muslim suffer from depression?

Why does a Muslim suffer from depression? کبھی کبار سب کچھ ہونے کے باوجود ہم پریشان رہتے ہے۔ اور ہمارا دل ودماغ میں بھی ایسے حیالات نہیں ہوتے ہیں۔ پھر بھی ہم پریشان رہتے ہے۔ جیسا کہ ایک مسافر جسکے پاس منزل تک پہنچنے کیلئے حوراک،مال ودولت موجود ہو لیکن راستہ بٹک گیاہو۔ اسطرح ہماری زندگی بھی ہے کہ اگر ہم دنیا کی زندگی کیلئے اپنی زندگی ایسے وقف کردے جیسا کہ صرف یہی دنیا ہے اور ہم راستہ سے بٹک جاتے ہے اور دل سکون کھو بیٹھتے ہے۔وہ بندہ جو پرہیزگار ہو اور پھر بھی پریشان رہتا ہو اور تنہائی محسوس کرتا ہو تو دراصل انسان اس دنیا میں چاہے جتتا بھی اچھی زندگی بسر کر رہے ہو۔ اسکا روح جو اس دنیا میں قید کیطرح محسوس کرتا ہے۔ اور یہ روح انسان کو اپنی اصلاح کے بارے بار بار اگاہ کرتا ہے۔ کیونکہ انسان کا روح اللہ کے نزدیک ہوتا ہے۔ دراصل ہم پریشان رہتا ہے کیونکہ ہمارہ جسم جو اس دنیا کیلئے بنا ہے۔ اس کے پاس دنیا کے ہر کام کیلئے وقت ہوتا ہے لیکن جس مقصد کیلئے بنا ہے اس کام کیلئے پھر اسکو موت پڑتی ہے۔ اگر ہمیں کوئی یہ کہ دے کہ آو نماز کی طرف او تو ہمیں یہ باتیں اچھی نہیں لگتی۔ سچ بتائیے اآخری بار قرآن...