Why people Jealous From Successful Person

Why people Jealous From Successful Person بیٹا ایک بات یاد رکھو پانی میں تیرنے کے لئے تیرنا انا چاہئے اسطرح سیکھانے کے لئے سیکھنا ضروری ہے۔ بھائی جب تک اپ پانی میں چھلانگ نہیں لگاٰؤ گے تب تک اپکو اسکی گہرائی کا اندازہ نہیں ہوسکتا اپ نے سفلتا پانے کے لئے قربانی دینی پڑھتی ہے۔ اپنے جسم اپنے حواہشات اپنے نفس کی۔ بیٹا یاد رکھو ہمارہ ساتھ ایک کلاس میں ایک بینچ پر ایک کلاس پر ایک استاد سے پڑھنے والے، ایک جیسے کامیاب کیوں نہیں ہوسکتے۔ ان میں سے ایک جوکہ 15 سے 20 ہزار کی تنحواہ پر کام کرتا ہے۔ اسکا سارہ زندگی جسمانی مزدوری میں گزر جاتے دوسرا جہاں پہلے والے کا جہاں احتیتام ہوتا ہے وہاں سے اسی شروعات ہوتا ہے۔ جہاں سے ایک کا جسم کی ہڈیاں اجازت دیتا ہے کہ بس کر بھائی دوسری طرف دوسرے کا شروعات ہی اس جگہ سے ہوتی ہے۔ بھائی یہ تضاد کیوں ۔ یہ تضاد اسلیئے ہے۔ غور سے بات سنو۔ وہ بندہ جو وقت اور گردن سے اوپر حصہ استعمال کرتا ہے ان کا باقی جسم محفوظ رہتا ہے اسکے برعکس جس نے وقت کا ضیائع اور وقتی طور پر گردن سے نیچے حصے سے کمانا سیکھا وہ پر اپنے زندگی بر دوسروں کی کامیابیاں گنتا رہتا ہے...